عالمی نمبر ایک ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن سامنے آگیا ہے، انہوں نے رات میں ٹرافی شوٹ کروایا ہے۔ آسٹریلین اوپن کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے ایونٹ میں ارینا سبالنکا کی با آسانی کامیابی حاصل کی، انہوں نے مارتا کوسٹیوک کو 6،4 اور 6،3 سے مات دی۔ ارینا سبالنکا نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، ٹینس اسٹار نے 4 برسوں میں تیسری مرتبہ ٹائٹل جیتا۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ اسی ٹارگٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں حصہ لیتی ہوں کہ مجھے اپنا لیول برقرار رکھنا ہے، آسٹریلین اوپن کا مجھے اتنا ہی علم ہے کہ میں حصہ لے رہی ہوں اور مجھے فائٹ کرنا ہے۔ ارینا سبالنکا نے مزید کہا کہ میں اس مرتبہ سال کا پہلا گرینڈ سلم جیتنے کی ایک بار پھر بھرپور کوشش کروں گی۔ یاد رہے کہ ارینا سبالنکا کو گزشتہ برس فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی