انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے ڈیرل مچل کی جانب گیند پھینکی تھی جس پر بیٹر غصے میں آگئے تھے۔ ارشدیپ سنگھ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار پائے ہیں اور ن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی فاسٹ بولر کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کا بھی مرتکب پایا گیا ہے جو بین الاقوامی میچ کے دوران کسی کھلاڑی کی طرف نامناسب یا خطرناک انداز میں گیند یا کوئی اور سامان پھینکنے سے متعلق ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ارشد یپ کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کیا گیا ہے، جو 24 ماہ کے عرصے میں ان کی پہلی خلاف ورزی ہے۔ ارشد یپ سنگھ نے میچ ریفری کی تجویز کردہ سزا قبول کر لی ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی