Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

شوبھندو کی ہدایت پر مسلم لڑکوںکی دھڑ پکڑ جاری، 16نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا

شوبھندو کی ہدایت پر مسلم لڑکوںکی دھڑ پکڑ جاری، 16نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا نیٹ پرچہ لیک کے خلاف کولکاتا میں بھی احتجاجی ریلی کی گئی جس میں کافی تعداد میں نوجوان شامل تھے۔اس واقعہ کے بعد شوبھندو ادھیکاری نے یہ اعلان کیا کہ جمعہ کی نماز پڑھکر جن نوجوانوں نے ریلی میں حصہ لیا تھا انہیں بخشا نہیں جائے گا۔ شوبھندو کے اس اعلان کے بعد مسلم لڑکوںکی دھڑ پکڑ شروع ہوگئی۔ اب تک ان لوگوں نے سولہ مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ شوبھندو کی ہدایت کے مطابق دھڑپکڑ کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ پولس نے ان گرفتار لڑکوںکو لے کر دھرمتلہ علاقوں میں گشت کیا۔ لوگوں میں دہشت پھیلانے کی کوشش کی کہ آئندہ کسی طرح کی ریلی میں مسلم نوجوان اگر شامل ہوئے تو ان کا بھی انجام ایسا ہی ہوگا۔دراصل یہ لوگ نیٹ احتجاج کو ہندو مسلم کا اینگل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔گرفتار لڑکوں کو ننگے پاﺅں دھرمتلہ کی سڑکوں پر گھمایا گیا۔جن بچوں کو شوبھندو کی ہدایت پر گرفتارکیا گیا ان کے نام وقار اعظم،جاوید اختر،محمد افروزکے نام قابل ذکر ہے۔ شوبھندو نے اسمبلی میں ان بچوں کا نام لیا تھا۔ شوبھندو کے مطابق 70مسلم نوجوانوں کی شناخت کی گئی ہے۔ ان کی اسی طرح سے گرفتار ی ہوگی۔ان بچوںپر بی جے پی نے غنڈہ گردی قانون نافذ کیا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments