Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

طلبہ و نوجوانوں کےلئے آئندہ بھی تحریک چلائی جائے گی : ممتا بنرجی

طلبہ و نوجوانوں کےلئے آئندہ بھی تحریک چلائی جائے گی : ممتا بنرجی ممتا بنرجی نے 28 اگست کو پارٹی کے طلبہ تنظیم کے یوم تاسیس کی تقریب کو 'ہم آہنگی کے دن کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے ممتا بنرجی نے۔ اس دن ہر بار وہ خود مرکزی خطیب ہوتی ہیں۔ اس بار بھی اس میں کوئی استثناء نہیں ہے۔ دہلی میں طلبہ تحریک کے تناظر میں پارٹی کے طلبہ و نوجوانوں کو آئندہ ضرورت پڑنے پر بڑی تحریک میں اترنے کی تیاری کا پیغام دیا ہے ممتا نے۔ اتوار کو طلبہ تنظیم کے یوم تاسیس کی تقریب کے سلسلے میں تپسیا کے ترنمول بھون میں تیاری میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ فون کے ذریعے وہاں کے طلبہ و نوجوانوں کو پیغام دیا ممتا نے۔ انہوں نے بتایا کہ اس تقریب کے لیے ہمیشہ کی طرح مایو روڈ پر گاندھی مورتی کے دامن میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔ اس دن طلبہ و نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ''جس طرح21 جولائی کی تقریب ہوئی، وہ پارٹی کے طلبہ و نوجوانوں ہی کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔'' ممتا نے مزید کہا، 28 اگست کو پارٹی کے طلبہ تنظیم کے یوم تاسیس کو ہم آہنگی کا دن کے طور پر منایا جائے گا۔ سب لوگ سب کو راکھی باندھیں گے۔ مرکزی حکومت نے طلبہ کی تحریک کے سامنے سر جھکا دیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ہمارے طلبہ و نوجوانوں کو بھی آئندہ دنوں میں تحریک میں اترنا ہوگا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments