بنگال میں نبانہ کے نام پلیٹ کا رنگ بدل کر گیروا کر دیا حکومت میں آنے کے بعد بی جے پی نے تمام چیزوں کا رنگ بدل کر گیروا کرنا شروع کردیا۔اسی کے ایک سلسلے کی کڑی کے طورپر نبانا کا نیم پلیٹ کا رنگ بدل کر گیروا کر دیا گیا۔ ترنمول دور کے نیلے سفید رنگ پر مختلف جگہوں پر گیروا رنگ کی تہہ چڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ اب ریاست کی انتظامی عمارت کے نام پلیٹ کا رنگ بھی بدل گیا۔ گزشتہ15 سالوں میں جو نام پلیٹ نیلے رنگ کی تھی، اب وہ گیروا رنگ کی ہو گئی ہے۔بنگال میں تبدیلی کے بعد ہی دیکھا گیا تھا کہ نبانہ کو گیروا روشنی میں ڈھانپ دیا گیا تھا۔ نئی حکومت کی تشکیل کے ڈھائی مہینوں کے اندر اب نبانہ کے نام پلیٹ کا رنگ بھی تبدیل کر دیا گیا۔ تاہم انتظامی حلقوں کا رنگ جیسے نیلا سفید تھا، ویسا ہی ابھی تک ہے۔ صرف عمارت کے اوپر جو 'نبانہ' کا پلیٹ ہے، اس کا رنگ تبدیل کیا گیا ہے۔ پیر کی صبح ہی دیکھا گیا کہ گیروا رنگ کا 'نبانہ' پلیٹ عمارت کے اوپر لگایا جا رہا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments