مالی تنگی پر قابو پاکر بنگال کے نوجوان کو آئی آئی ٹی میں تحقیق کا موقع والد گلی گلی برتن پھیرتے ہیں، اور اسی سے گزر بسر ہوتی ہے۔ شدید مالی تنگی ہے، لیکن انہوں نے کبھی اپنے عزم کو کمزور نہیں ہونے دیا۔ بلکہ اس سخت جدوجہد کو چیلنج کے طور پر لیا، اور اسی نے کامیابی دلائی! اسی گھر کے بیٹے دیو کمار سنہا کو اب کھڑگپور آئی آئی ٹی کے 'سینٹر فار رورل ڈیولپمنٹ اینڈ انوویٹیو سسٹینیبل ٹیکنالوجی' (CRIDIST) میں تحقیق کا موقع ملا ہے۔ دیو کمار سنہا جھاڑگرام کے بیلپاہاڑی بلاک کے دور دراز گاو¿ں جاردا کا ۲۵ سالہ نوجوان ہے۔ گزشتہ ۲۳ جولائی کو وہ والد لکشمی کانت سنہا اور والدہ رینا سنہا کے ساتھ کھڑگپور آئی آئی ٹی میں داخل ہوئے۔ ان کی اس کامیابی سے نہ صرف خاندان میں بلکہ پورے جاردا گاو¿ں اور بیلپاہاڑی علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔"
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments