اوڈیشہ کے پُری ضلع میں واقع گُنڈیچا مندر کے پاس ایک مذہبی تقریب کے دوران افسوسناک حادثہ ہوا ہے۔ یہاں اتوار کو سالانہ جگن ناتھ یاترا کے دوران ساردھا بلی میں بھگدڑ مچ گئی جس میں کم سے کم 3 عقیدت مندوں کی موت ہو گئی جبکہ 50 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ صبح قریب 4 بجے پیش آیا جب سینکڑوں عقیدت مند مندر کے قریب جمع ہوئے تھے۔ ’امر اُجالا‘ کی خبر کے مطابق پُری کے ضلع مجسٹریٹ سدھارتھ ایس سوین نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی لوگوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں 6 کی حالت سنگین ہے۔ مہلوکین کی شناخت بسنتی ساہو (بولا گڑھ)، پریم کانت موہنتی اور پرواتی داس (دونوں بالی پٹنا باشندہ) کے طور پر کی گئی ہے۔ تینوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
Source: social media
اویسی کی پارٹی بہار میں مہاگٹھ بندھن کا بن سکتی ہے حصہ
راجستھان میں سرحدی علاقے سے ملی پاکستانی لڑکے اور لڑکی کی لاشیں
بھوپال کے مشہور ’90 ڈگری‘ موڑ والے پل کے معاملے میں سات انجینئرز معطل
رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ سے 3 ہلاکتوں کے بعد ریاستی حکومت کی کارروائی، ڈی ایم اور ایس پی کا تبادلہ، 2 افسران معطل
مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی
کانگریس نے بہار کے لیے 58 مبصرین کی تقرری کی
راجستھان میں سرحدی علاقے سے ملی پاکستانی لڑکے اور لڑکی کی لاشیں
منی پور میں صدر راج کے درمیان نئی حکومت تشکیل دینے کی تیاری، این بیرین سنگھ نے کہا اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کا دور جاری
قصبہ لا کالج گینگ ریپ: بی جے پی نے ممتا بنرجی سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا
مانسون کی وجہ سے جھارکھنڈ کے تمام اضلاع میں مسلسل بارش
’عدالتی فعالیت‘ ضروری، اسے ’عدالتی دہشت گردی‘ میں تبدیل نہیں ہونے دینا چاہیے: سی جے آئی گوائی
اوڈیشہ: پُری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت، 50 زخمی
اویسی کی پارٹی بہار میں مہاگٹھ بندھن کا بن سکتی ہے حصہ
مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی