Sports

انڈر 19 ورلڈ کپ، سپر سکسز مرحلہ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ، سپر سکسز مرحلہ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سُپر سکسز مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے مات دے دی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم 118 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کینگروز نے ہدف 33 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ ایک اور میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئر لینڈ کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 25 رنز سے ہرا دیا۔ دوسری جانب پاکستان ٹیم نے سپر سکسز مرحلے میں نیوزی لینڈ اور روایتی حریف بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ منصور امجد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اچھی جا رہی ہے، جس سے فرق پیدا ہوا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments