Sports

انڈر 19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا، میچ میں سری لنکن ٹیم 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، ول بائروم نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے ہدف 12اوورز میں پورا کر لیا، مقابلے جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔ ونڈ ہیوک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی مگر اُن کے بیٹرز آسٹریلوی بولنگ کا مقابلہ نہ کر سکے۔ چمیکا 14ا ور کویجا 10 رنز کے ساتھ ڈبل فیگر میں داخل ہونے والے 2 بیٹرز تھے، ول بائروم نے 14 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، دو، دو کھلاڑیوں کو کیسے برٹن اور چارلس لیچمنڈ نے آؤٹ کیا۔ جواب میں آسٹریلیا نے ہدف 12 اوور میں حاصل کر لیا، اسٹیون ہوگن نے 28 رنز بنائے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments