انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، تیسرے کوارٹر تک قومی ٹیم کو برتری حاصل تھی لیکن آخری کوارٹر میں بھارت نے دو گول کرکے میچ اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عدیل، فرحان اسلم اور عزیر نے گول کیے۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے گروپ راؤنڈ میں پاکستان نے گروپ بی میں ٹاپ کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت گروپ اے میں دوسرے نمبر پر رہا تھا۔ پاکستان نے بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی یاد رہے کہ فائنل میں بھارت اور جاپان کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے