Sports

ہانگ کانگ سپر سکسز: بھارت نے پاکستان کو بارش سے متاثرہ میچ میں ہرا دیا

ہانگ کانگ سپر سکسز: بھارت نے پاکستان کو بارش سے متاثرہ میچ میں ہرا دیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہوا، ڈیل ایل میتھڈ پر بھارت نے دو رنز سے میچ جیت لیا۔ ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے 87 رنز کے تعاقب میں ایک وکٹ پر 41 رنز بنائے تھے جس کے بعد میچ بارش کی نذرہوگیا اور بھارت ڈیل ایل میتھڈ کے تحت میچ 2 رنز سے جیت گیا۔ بھارت نے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کے محمد شہزاد نے اپنے دو اوورز میں دو کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں کویت کوچار وکٹ سے ہرایا، کویت نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ اوورز میں 123 رنز بنائے جواب میں پاکستان نے عباس آفریدی کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت ہدف ایک وکٹ پرحاصل کرلیا۔ عباس آفریدی نے بارہ گیندوں پر پچپن رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments