International

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہندستان کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ ری پبلکن سینیٹرمارکو روبیو کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں امریکا پرہندستان کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسا برتاؤ کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ بل میں ہندستان کے خلاف مبینہ اقدامات پر پاکستان کی امداد روکنے اور کانگریس کو آگاہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments