International

جارجیا میں کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج

جارجیا میں کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج

امریکی ریاست جارجیا میں انتخابی ریلی سے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج کیا گیا۔ اپنے خطاب کے دوران کاملا ہیرس نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خود اور صدر بائیڈن مغویوں کی بازیابی اور غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments