International

طوفان یاگی کی تباہ کاریاں، 113 افراد ہلاک، 64 لاپتہ

طوفان یاگی کی تباہ کاریاں، 113 افراد ہلاک، 64 لاپتہ

ایشیا کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان یاگی کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، مختلف حادثات میں 113 افراد ہلاک ہوگئے۔ میانمار کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب سے اب تک 64 افراد لاپتہ جبکہ 3 لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سیلاب سے میانمار میں 5 ڈیمز اور 65 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments