International

بچوں کی نازیبا تصاویر کا کیس، براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ کو 6 ماہ معطلی کی سزا

بچوں کی نازیبا تصاویر کا کیس، براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ کو 6 ماہ معطلی کی سزا

بچوں کی نازیبا تصاویر کے معاملے پر براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ جیل جانے سے بچ گئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق براڈکاسٹر ہیوایڈورڈ کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے 6 ماہ کی معطلی کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیو ایڈورڈ کو 6 ماہ کی معطلی کی سزا کے ساتھ دو برس تک دوبارہ جرم کرنے پر سزا کاٹنی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیو ایڈورڈ کو فون سے 41 نازیبا تصاویر برآمد ہونے پر پولیس نے 3 الزامات پر چارج کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 62 سالہ ہیو ایڈورڈ نے اس سال اپریل میں نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments