امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر بھیجے گئے مشتبہ پیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا، بیمار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مشکوک پیکٹ کھولنے کے بعد فوجی اڈے پر ایک عمارت کو خالی کردیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اس فوجی اڈے پر صدر، نائب صدر اور کابینہ کے ارکان اکثر جاتے ہیں جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز اس فوجی بیس پر موجود تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں