یمن میں امریکی حملے اور ایران کے ساتھ کشیدگی کے بعد پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد بڑھا کر 2 کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پینٹاگون نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایک بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم چار بی ٹو بمبار طیارے بحرہند کے جزیدے ڈیاگو گارسیا میں امریکی برطانوی فوجی اڈے پر پہنچا دیئے گئے ہیں ۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی بمبار طیارے یمن یا ایران تک پہنچنے کے لیے کافی قریب ہے۔
Source: social media
ٹرمپ کا ہنی مون ختم، امریکیوں میں مقبولیت 47 فیصد سے گھٹ کر 43 فیصد ہوگئی
کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ
نوبل انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کا دعویٰ مسترد کردیا
امریکانے25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگادیا
سعودی عرب : اسرائیلی انتہا پسند وزیر بین گویر کے مسجد اقصیٰ میں داخلے کی سخت مذمت
’مسک آنے والے دنوں میں اپنے حکومتی کردار سے دستبردار ہونگے‘، ٹرمپ
کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ
اسرائیل کے غزہ پر حملے، یو این پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، 80 افراد شہید
امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
قطر گیٹ کرپشن اسکینڈل میں نیتن یاہو کے گرد گھیرا تنگ، دو سینئر مشیر گرفتار
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دی گئیں
شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے ، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے : ڈونلڈ ٹرمپ
نیٹو: امریکہ یورپ سے اپنی افواج نہیں نکالے گا