اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے طبی مرکز پر حملہ کیا گیا جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 22 افراد کا قتل عام کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد بیت حنون اور بیت لاحیہ کے علاقوں سے جبری انخلا کے بعد عارضی کیمپ میں پناہ لیے ہوئے تھے کہ اسرائیلی فضائیہ نے ان پر بمباری کر دی۔ اس کے علاوہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کے بڑے علاقے پر قبضہ کر کے رفح اور خان یونس کے علاقوں کو جدا کرکے موراج کوریڈور کا نام دے دیا۔ اسرائیلی فوج نے شام اور لبنان پر بھی فضائی حملے کیے، شامی صوبے دارا میں صیہونی حملوں سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ لبنان میں اسرائیلی حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Source: social media
قطر گیٹ کرپشن اسکینڈل میں نیتن یاہو کے گرد گھیرا تنگ، دو سینئر مشیر گرفتار
اسرائیل کے غزہ پر حملے، یو این پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، 80 افراد شہید
امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
کینیڈا کا امریکی ٹیرف کیخلاف جوابی اقدامات کا اعلان، چین کا امریکا سے نئے ٹیرف منسوخ کرنے کا مطالبہ
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دی گئیں
شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے ، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا
قطر گیٹ کرپشن اسکینڈل میں نیتن یاہو کے گرد گھیرا تنگ، دو سینئر مشیر گرفتار
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دی گئیں
شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے ، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے : ڈونلڈ ٹرمپ
نیٹو: امریکہ یورپ سے اپنی افواج نہیں نکالے گا
سنگاپور: بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالا نوجوان گرفتار
امریکی حکومتی اہلکاروں پر چین کے شہریوں کے ساتھ ’رومانوی تعلق‘ رکھنے پر پابندی
نیتن یاہو ہنگری پہنچ گئے ... بین الاقوامی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کی دھجیاں اڑا دیں