International

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے

امریکی حکومت نے نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم دو سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔ سعودی طالب علم صالح الجوراد سمیت 2 طلبہ نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے جنہیں امریکی حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ طالب علموں کے ویزے منسوخ کرنے پر نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ کی معاونت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ طلبہ اپنی تعلیم بیرون ملک سے آن لائن مکمل کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکا کی جانب سے طالب علموں کے ویزے منسوخ کیے جا چکے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments