نوبل انسٹی ٹیوٹ نے ناروے کی سینٹر پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نوبل انعام کیلئے نامزدگی کی خبروں کو ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ لینے کی ترکیب قرار دے دیا۔ نوبل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کرسٹیان برگ ہارپ ویکن کا ناروے کے اخبار میں مضمون لکھا اور نامزدگی کے دعوے پر بات کی۔ کرسٹیان برگ ہارپ ویکن نے شائع مضمون میں کہا کہ نامزدگی سے پہلے نامزدگی کا اعلان کر کے ناروے کے پاکستانی ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی رہنما نے نوبل انعام نامزدگی کا اس طرح استعمال کیا جس سے نوبل انعام کے وقار کو نقصان پہنچا ہے۔
Source: social media
برازیل، خوفناک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں جل کر راکھ
شوال کا چاند29 مارچ کو نظر آنا ناممکن۔۔ عالمی ادارے کا دعویٰ
ٹرمپ اور زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ، ہم بالکل درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: امریکی صدر
چین میں جاسوسی کے الزام میں ایک انجینیئر کو سزائے موت سنا دی گئی
ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو گرفتار
مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں نے عبادت کیلئے بیت المقدس کا رُخ کرلیا
یو اے ای میں عید الاضحٰی کیلئے پیشگوئی
غزہ کی پٹی میں گندم کا ایک دانہ بھی داخل نہیں ہو گا : اسرائیلی وزیر خزانہ
غزہ جنگ برطانیہ میں مسلمانوں کی ’تنہائی‘ کا باعث بن رہی ہے: رابطہ عالمِ اسلامی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس آمد، ٹرمپ نے استقبال کیا
یورپی یونین نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنےکی تیاری کرلی
دورہِ امریکا، نیتن یاہو نے گرفتاری سے بچنے کیلیے کیا کیا؟
غزہ جنگ رکنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا: ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو
امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو آخر تک لڑیں گے: چین