امریکا اور اسرائیل نے ایران میں شہری انفرا اسٹرکچر کو تباہ کرکے ایران کے شاہکار اسپورٹس مراکز کو بھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکا نے بمباری کرکے ایران کا تاریخی اسٹیڈیم تباہ کردیا۔ اس اسٹیڈیم میں تاریخ ساز میچز ہوا کرتے تھے تاہم اب یہاں ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے۔ اس اسٹیڈیم کا افتتاح 1974 میں ایشین گیمز کے موقع پر کیا گیا تھا۔ یہاں والی بال، باسکٹ بال، آئس اسکیٹنگ اور گھڑ سواری کے مقابلے ہوا کرتے تھے۔ یہ کئی لحاظ سے ایرانی عوام کے لیے تاریخی اور ثقافتی حیثیت رکھتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی ہال جس میں 12 ہزار افراد کے لیے جگہ تھی، یہ تعمیراتی لحاظ سے ایک شاہ کار تھا کیونکہ 20 ہزار اسکوائر میٹر پر محیط یہ پورا ہال صرف چار ستونوں پر قائم تھا اور اب یہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے