International

امارات دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار

امارات دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں امداد فراہم کررہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سالانہ امداد 1.5 ارب ڈالر رہی، فلسطین کو 2025 میں سب سے زیادہ امداد فراہم کی۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کیلئےعالمی امداد کا 44 فیصد امارات سے بھیجا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سوڈان بحران کے لیے600 ملین ڈالر امداد فراہم کی،جبکہ 90 ہزار ٹن انسانی امداد پہنچائی۔ متحدہ عرب امارات نے افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیے فوری امداد پہنچائی، عالمی بحرانوں میں عرب امارات کا تیز تر ردعمل رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments