پیرس، 7 جون: دوسری سیڈ الیگزینڈر زویریف فرنچ اوپن کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں۔ زویریف نے اتوار کو کوالیفائر فلیویو کوبولی کو 1-6، 6-4، 4-6، 7-6(5)، 6-1 سے شکست دے کر اپنا پہلا گرینڈ سلیم خطاب جیت لیا۔ اپنے پہلے سلیم فائنل میں کھیل رہے کوبولی ایک شاندار سفر مکمل کرنے کی آخری کوشش میں پیچھے رہ گئے ۔ اس شکست کے باوجود کوبولی کا پیر کو اے ٹی پی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں پہنچنا طے ہے ۔ دوسری سیڈ زویریف اپنے چوتھے بڑے خطاب کے میچ میں کھیل رہے تھے اور کئی بار جیت کے قریب پہنچ کر چوکنے کے بعد آخر کار سلیم فائنل جیتنے کا خواب انہوں نے آج پورا کر لیا۔ زویریف اس سے پہلے 2020 یو ایس اوپن فائنل میں ڈومینک تھیم سے ، 2024 رولاں گیرو چیمپئن شپ میچ میں کارلوس الکاراز سے اور 2025 آسٹریلین اوپن خطاب کے میچ میں جانک سنر سے ہار چکے تھے ۔ لیکن اس بار انہوں نے موقع اپنے ہاتھ سے نکلنے نہیں دیا۔
Source: UNI NEWS
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے