Sports

البانیا میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینک دیے گئے

البانیا میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینک دیے گئے

البانیا میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شائقین نے میچ کے دوران اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینکے اور اسرائیل سے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ شائقین نے اس سے قبل اسرائیل کے قومی ترانے کے دوران ہوٹنگ کی، جو بعد ازاں دھکم پیل میں تبدیل ہوگئی۔ میچ کے دوسرے ہاف میں اسرائیلی ٹیم کے کھلاڑی نے گول کیا اور اپنی جرسی پر بنے لوگو کو بوسہ دیا اور مخالف شائقین کو خاموش رہنے کا اشارہ بھی کیا۔ اس کے بعد البانیہ کے بعض کھلاڑی اسرائیلی پلیئرز کے ساتھ الجھ پڑے اور دھکے دیے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments