Activities

آل انڈیا مائنوریٹی فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سمینار میں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے آئین ہند کے تحفظ کا عہد کیا

آل انڈیا مائنوریٹی فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سمینار میں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے آئین ہند کے تحفظ کا عہد کیا

اج ال انڈیا مائنٹری فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک غیر سیاسی ملک کے قانون کی حفاظت کے لیے ایک سیمینار منعقد ہوئی۔ جس میں راج سبا کے ممبر اف پارلیمنٹ جناب ندیم الحق۔ انکم ٹیکس کمشنر جناب سمشیر عالم۔ مختلف مذہبی پیشوا جن میں بالخصوص مولانا فاروق خان رضوی۔ امام جامہ مسجد کمک اسٹیٹ۔ بدھسٹ، سکھ ، کرسچن کے دھرم گرو کے علاوہ, جناب انصار منڈل سابق چیئرمین بار کونسل کلکتہ ہائی کورٹ، ڈاکٹر صبا اسماعیل، محمد انور صاحب ہیڈ ماسٹر جبلی ہائی اسکول, سحر کے 400 معزز شخصیتوں نے شرکت کی، سبھی مقرر نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ملک کی بقا کے لیے سوچ فکر کی۔ اس پروگرام کے چیئرمین جناب مختار علی، صدر جناب فرید خان ورکنگ صدر محمد احتسام الحق سگریٹری امرجیت سنگھ فیصل اقبال پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے پیس پیس تھے

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments