بھارت کے اوپنر بیٹر ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر 50 جڑنے پر یووراج سنگھ کا کمنٹ وائرل ہوگیا۔ بھارت نے ابھیشیک شرما کی شاندار اور برق رفتار بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے، گلین فلپس 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ جسپریت بمراہ نے 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف محض 10 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ابھیشیک شرما نے صرف 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور 20 گیندوں پر 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ جسپریت بمراہ کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تاہم ابھیشیک شرما کی برق رفتار ففٹی پر یووراج سنگھ نے مسکرانے کی ایموجی بناتے ہوئے لکھا کہ ’اب بھی 12 گیندوں پر 50 رنز نہیں بناسکتے، کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں، آپ نے اچھا کھیلا ہے اسے جاری رکھیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی