Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

اے بی وی پی 14 نومبر سے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی

Admin
By Admin
Nov 07, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اے بی وی پی 14 نومبر سے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی
اے بی وی پی 14 نومبر سے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی — November 07, 2026
اے بی وی پی 14 نومبر سے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی
آر ایس ایس سے وابستہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے 14 سے 16 نومبر تک تین روزہ خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی۔
اے بی وی پی کے رہنماو¿ں نے جمعہ کے روز بتایا کہ ’مشن ساہسی‘ کے عنوان سے یہ پروگرام ریاست بھر میں منعقد کیا جائے گا۔ ان کے مطابق، تربیت میں جسمانی دفاع کی تکنیکوں اور ذہنی طور پر مشکل حالات کا سامنا کرنے کی تیاری پر توجہ دی جائے گی، تاکہ طالبات دشوار حالات سے نمٹ سکیں۔اس سے قبل 2024 میں کولکاتا کے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) کمپلیکس میں بھی اسی طرح کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں تقریباً 800 طالبات نے حصہ لیا تھا۔

اے بی وی پی 14 نومبر سے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبات کے لیے خود دفاعی تربیتی پروگرام منعقد کرے گی...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn