پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے بازعثمان خان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 29 سالہ بیٹر عثمان خان پہلے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے۔ بعد ازاں کرائے گئے اسکین میں ان کی ہیمسٹرنگ انجری کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے انہیں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ عثمان خان نے حالیہ دنوں میں اپنی بیٹنگ سے ٹیم میں جگہ بنائی تھی اور ان کی غیر موجودگی پاکستان کے ٹاپ آرڈر کے لیے ایک بڑا دھچکا تصور کی جارہی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ جلد ان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان کرے گی۔
Source: social Media
شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ دوا ملنے کا انکشاف
جوکووچ 100ویں اے ٹی پی ٹائٹل سے محروم، مینسک نے خطاب اپنے نام کیا
فُٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی بھی عید پر مسلمانوں کو مبارکباد
راجستھان نے چنئی کو چھ رنز سے شکست دی، ہسرنگا نے چار وکٹ لیے۔ رتوراج نے 63 رنز بنائے
مچل کے پنجوں نے حیدرآباد کو سات وکٹوں سے شکست دی
آسٹریلیا کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان
آئی پی ایل : ممبئی انڈینز کو مل ہی گئی جیت، کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو 43 گیند رہتے دی شکست فاش
عثمان خان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر
شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ دوا ملنے کا انکشاف
راجستھان نے چنئی کو چھ رنز سے شکست دی، ہسرنگا نے چار وکٹ لیے۔ رتوراج نے 63 رنز بنائے