International

عراق میں 10 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

عراق میں 10 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

عراق میں دہشت گردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے عراقی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔ ان عسکریت پسندوں پر داعش سے تعلق رکھنے اور سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ عراق میں اپریل میں بھی 11 دہشت گردوں کو سزائے موت دی گئی تھی، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments