عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز نے پیرس ماسٹرز کے موقع پر ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید کی ہے۔ اسپین کے کارلوس الکاریز نے ٹورنامنٹس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس اور آرام کے لیے ایک ہفتہ بھی نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ کتنے میچز شیڈول کیے جانے چاہئیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ کیلنڈر کے حوالے سے لازمی طور پر کچھ کرنا ہوگا۔ کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے، ہمارے پاس آرام اور پریکٹس کا وقت نہیں ہوتا، میں اس بارے میں اب سوچوں گا کہ ہمیں کتنے میچز کھیلنے چاہئیں پھر اس پر تبصرہ کروں گا۔ اے ٹی پی کیلنڈر سال کے گیارہ مہینے جاری رہتا ہے، کیلنڈر دسمبر میں شروع ہوتا ہے۔ نومبر میں ٹور فائنلز کے ساتھ کیلنڈر کا اختتام ہوتا ہے، ایک سیزن میں 60 ٹورنامنٹس ہیں، 16 ایونٹس میں شرکت لازمی ہے۔ ٹینس پلیئرز کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے سے ٹینس کیلنڈر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
Source: Social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی