آج نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے جشن میلاد النبی ﷺ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نبی آخر الزماں ﷺ کا جشن ولادت پوری دنیا میں بالخصوص اسلامی ممالک میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔ اس مبارک دن کے موقع پر اسلامی ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ ایک اسلامی ملک نے تین روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
کابینہ نے کہا کہ جن اداروں کو مختلف کام کے انتظامات کی ضرورت ہوتی ہے وہ عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ حکام کے ذریعے اپنے شیڈول کا تعین کر سکتے ہیں۔
دبئی کے سرکاری انسانی وسائل کے محکمے نے 28 اگست بروز جمعہ کو جشن میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں میں سرکاری محکموں، حکام اور اداروں کے لیے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہوں گی، اس طرح سرکاری ملازمین کو تین ایک ساتھ چھٹیاں ملیں گی۔
تاہم شفٹوں میں کام کرنے والے یا عوامی خدمات پر مامور اداروں کے ملازمین کو ان کے متعلقہ سرکاری ادارے آپریشنل ضرورت کے مطابق چھٹی دیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کویت کی حکومت نے بھی جشن میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments