یوگی آدتیہ ناتھ نے محرم کو تشدد اور کانوڑ کو اتحاد کا جشن قرار دیا، کہا- ’یہ لاتوں کے بھوت ہیں، باتوں سے نہیں مانیں گے!‘
وارانسی: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے روز وارانسی میں ایک پروگرام کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسا بیان دیا جو نہ صرف متنازعہ بلکہ معاشرتی تقسیم کو گہرا کرنے والا ہے۔ انہوں نے محرم کے جلوسوں کو تشدد، توڑ پھوڑ اور