امریکی حکام نے ہیوسٹن میں غیرقانونی جوئے اور منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک پر چھاپہ مار کر کروڑوں ڈالرز ، بینک اکاؤنٹس ،گاڑیاں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کی جانب سے امریکی شہر ہیوسٹن میں چھاپہ مارا گیا ہے۔ امریکی حکام نے کریک ڈاؤن کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زائد رقم، بینک اکاؤنٹس، جائیدادیں، قیمتی گھڑیاں، گاڑیاں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ دوسری جانب پاکستانی نژاد امریکی ماسٹر مائنڈ سمیت 16 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، مرکزی ملزم 61 برس کے نزار علی پر پولیس کو رشوت دینے کا بھی الزام ہے۔ مزید برآں 31 غیر قانونی تارکین وطن کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Source: social media
اسرائیل کی مذہبی تعطیلات ، ہزاروں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس آئے
جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پیدا نہیں کیا: امریکی صدر ٹرمپ
غزہ میں امدادی کارکنوں کا قتل، اسرائیلی فوج نے اپنی غلطی تسلیم کر لی
عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمت میں مزید کمی
دنیا میں پہلی مرتبہ ارب پتی افراد کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی
حاجی یا معتمر کے قیام کی مدت ختم ہونے پر روانگی کی عدم اطلاع پر 1 لاکھ ریال جرمانہ
امریکی فلائٹ میں چاقو سے حملہ، ہائی جیکر مسافر کے ہاتھوں گولی لگنے سے ہلاک
افغانستان میں اسلحہ چھوڑنا سنگین فوجی کوتاہی تھی، پاکستان کے خلاف استعمال بند ہو، امریکی عہدیدار
سیکریٹری خارجہ کی سطح پر مشاورت: بنگلہ دیش کا پاکستان سے 4.5 ارب ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ
یہ نہیں کہوں گا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا، اس کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ولادیمیر پوتن سے ملاقات
یو اے ای، شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف
شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے
اسرائیل کی مذہبی تعطیلات ، ہزاروں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس آئے