International

یوکرین جنگ: پکڑے جانے پر خودکشی کا حکم، روس میں تعینات شمالی کوریا کے 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف

یوکرین جنگ: پکڑے جانے پر خودکشی کا حکم، روس میں تعینات شمالی کوریا کے 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف

یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کے مطابق یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجی ہلاک اور 2700 زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ شمالی کورین فوجیوں کو زندہ پکڑے جانے پر خود کو مار ڈالنے کی ہدایات ہیں۔ دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین نے روسی علاقے کرسک سے شمالی کوریا کے 2 فوجی پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کی رہائی پر تیار ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments