International

یوکرین جنگ بندی اجلاس سے پُرامید ہوں، مارکو روبیو

یوکرین جنگ بندی اجلاس سے پُرامید ہوں، مارکو روبیو

روس یوکرین جنگ خاتمے، سعودی عرب میں یوکرین امریکا مذاکرات کے لیے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور یوکرینی صدر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں یوکرین جنگ بندی پر آج ہونے والے اجلاس سے پرامید ہوں۔ قبل ازیں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments