مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب اسرائیل کے یہودی آباد کاروں نے فلسطینی تاجر کی ملکیت ایلومینیم فیکٹری کو آگ لگا دی۔
عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی کونسل کے سربراہ نے بتایا کہ یہ واقعہ عین سینیا چیک پوسٹ کے قریب رونما ہوا جہاں یہودی آباد کاروں نے ایک ایلومینیم فیکٹری کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادیا۔
رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے حکام کا کہنا تھا کہ فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد اسرائیلی فورسز نے جبراً فائر فائٹرز کو فوری طور پر جائے وقوعہ تک پہنچنے سے روک دیا۔
فائر فائٹرز کے تاخیر سے پہنچنے کے باعث آگ بے قابو ہوکر قریبی زرعی زمین تک پھیل گئی جب تک فائر فائٹرز کو جانے کی اجازت ملی۔ سب کچھ جل کر راکھ ہوچکا تھا۔
واضح رہے کہ حالیہ عرصے کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی آباد کاروں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
فلسطینی حکام اور مقامی آبادی کی جانب سے آبادکاروں کے حملوں اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پر بارہا تشویش ظاہر کی جاچکی ہے۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
5 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
5 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments