ابھی حراست میں لینے کی ضرورت نہیں! تین ایف آئی آر میں ابھیشیک کو ہائی کورٹ نے ریلیف دیا
کولکاتا ہائی کورٹ میں ابھیشیک بنرجی کو ریلیف ملا ہے۔ تین مقدمات میں ڈائمنڈ ہاربر کے رکن پارلیمنٹ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد ان کے خلاف متعدد شکایات درج کی گئیں، جن میں بھوانی پور تھانہ، جنوبی 24 پرگنہ کے کلکتہ (کالی تلا) اور بشن پور تھانہ میں ابھیشیک کے خلاف درج تین ایف آئی آر میں ہائی کورٹ نے تحفظ دیا ہے۔ جسٹس سو¿گت بھٹاچاریہ نے حکم دیا کہ 30 نومبر تک ابھیشیک کے خلاف سخت کارروائی یا حراست میں لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم انہیں تفتیش میں مکمل تعاون کرنا ہوگا۔ 23 نومبر کو دوبارہ مقدمے کی سماعت ہوگی۔ اس دن ہائی کورٹ نے پولیس کو تفتیش کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
آج، منگل کو جسٹس سو¿گت بھٹاچاریہ کی عدالت میں اس سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جج نے مشاہدہ کیا کہ ہر ایف آئی آر کے معاملے میں ابھیشیک بنرجی کو عدالت میں حاضر ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ورنہ مقدمات کی تعداد بڑھ جائے گی۔ اسی وجہ سے تینوں ایف آئی آر میں تحفظ بڑھایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں عدالت نے مزید حکم دیا کہ ابھیشیک بنرجی کو طلب کرنے سے پہلے 48 گھنٹے پہلے نوٹس دینا ہوگا۔ تاہم اگر وہ تفتیش میں عدم تعاون کرتے ہیں تو ریاست عدالت کی توجہ اس طرف دلا سکتی ہے۔ دوسری جانب آج کی سماعت میں ابھیشیک بنرجی کے بیرون ملک سفر پر ریاستی حکومت نے اعتراض کیا۔
Source: Admin
11 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
11 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
11 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
11 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
11 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
5 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
5 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments