یوکرین نے روسی بندرگاہ پر حملے کے دوران ترک کارگو شپ کو نشانہ بنا ڈالا۔
بحیرہ اسود میں روسی بندرگاہ نووروسیسک کے قریب ترکیہ کے مال بردار جہاز نادیزدا پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز کے رہائشی حصے کو نقصان پہنچا اور عملے کے کئی ارکان زخمی ہوئے۔
جہاز کے کپتان یلچن شاہین کا کہنا ہے جہاز پر سات ڈرونز فائر کیے گئے۔
ترک ڈائریکٹوریٹ جنرل میرین افیئرز نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تجارتی جہاز کو روس سے ترکیے جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا جس سے وہ شدید متاثر ہوا۔ متاثرہ جہاز میں تیرہ ترک باشندوں سمیت بائیس افراد سوار تھے۔
روسی بحری جہازوں نے کارگوشپ کے عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے جہاز ترکیے سے روس کیلئے پھل اور سبزیاں لایا تھا۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments