Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

یو اے ای کی المنہاد ایئر بیس پر ایران کے حملے کی مذمت

Admin
By Admin
Aug 31, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

CHITRAKOOT MEIN MANDAKINI NADI KA PANI KHATRE KE NISHAN PAAR, KAI ILAQON MEIN FLOOD JAISI SURAT E HAAL

یو اے ای کی المنہاد ایئر بیس پر ایران کے حملے کی مذمت
یو اے ای کی المنہاد ایئر بیس پر ایران کے حملے کی مذمت — August 31, 2026
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے المنہاد ایئر بیس پر ایران کے حملے کی مذمت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے بعد جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں۔

یو اے ای کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران کا ڈرون حملہ کشیدگی میں خطرناک اضافہ اور یو اے ای کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے ایران سے آنے والے ڈرون کو اماراتی سمندری حدود میں مار گرایا۔

واضح رہے کہ ایرانی فوج نے آج صبح متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا تھا۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے المنہاد ایئر بیس پر ایران کے حملے کی مذمت کی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn