حیدرآباد۔30نومبر:تلنگانہ انتخابات کی ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک ملازم کی موت ہوگئی۔کونڈاپوروٹرنری ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ کے طورپر کام کرنے والے 48سالہ سدھاکرکو سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرومنڈل کے اسناپورمیں پولنگ بوتھ نمبر248میں پولنگ کی ڈیوٹی دی گئی تھی۔آج صبح پولنگ کے انتظامات کے دوران انہوں نے سینہ میں درد کی شکایت کی اوراچانک گرگئے۔ان کو فوری طورپراسپتال منتقل کیاگیا تاہم ڈاکٹرس نے ان کومردہ قراردیا۔اس واقعہ پران کے دیگر ساتھیوں میں غم کی لہردوڑگئی۔
Source: uni news service
سیٹوں کی تقسیم کے بعد، ایس پی صدر اکھلیش یادو راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیا یاترا' میں شامل ہوئے
ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر
اترکاشی مسجد تنازع پر آج مہاپنچایت، شہر چھاؤنی میں تبدیل
تلنگانہ کے نامزد وزیراعلی ریونت ریڈی لوک سبھا کی رکنیت سے مستعفی
کامیابی نہ ملنے پر افراد خاندان کے ساتھ خودکشی،بی آرایس امیدوار کی دھمکی، الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کرلی
اوڈیشہ:بنگلہ دیشی یا روہنگیا شہری بتاکر 444 افراد کو کیا گیا گرفتار،غیر قانونی تارکین وطن بتا کر ڈیٹنشن سینٹر میں کیا گیا قید

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم نے ریلوے ٹریک پر کود دی جان، ویڈیو میں بجرنگ دل پر سنگین الزامات
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ