Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑ گیا

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑ گیا
فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑ گیا — October 21, 2026
فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑ گیا، بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کے فقدان پر شہری سڑکوں پر آگئے۔

فرانس میں پرتشدد واقعات پر قابو پانے کےلیے کئی علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا جبکہ یونینز نے 5 نومبر کی ہڑتال کی کال دیدی ہے۔
پیرس سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی، سڑکوں پر آگ لگا دی، پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے پیرس، لیون، نیس اور کچھ شمالی علاقوں میں کرفیو لگا یا گیا جبکہ مارسے میں عوامی اجتماع پر پابندی لگادی گئی۔

صدر میکرون نے پُرتشدد مظاہرین سے قانون کے تحت نمٹنے کا حکم دیا ہے جبکہ کئی روز سے جاری مظاہروں میں اب تک 2 ہزار سے زائد افراد گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 1 ہزار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

تازہ صورتحال میں یورپی یونین نے فرانس جانے والے شہریوں کو احتیاط کو مشورہ دیا ہے۔

فرانس میں کئی روز سے جاری احتجاج زور پکڑ گیا، بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کے فقدان پر شہری سڑکوں پر آگئے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn