اکیس جولائی کی فائل کھل رہی ہے! آج ہی اسمبلی میں کمیشن کی رپورٹ پیش کریں گے شوبھندو اکیس جولائی کے موقع پر فائل کھل رہی ہے۔ پیر کی شام اسمبلی میں جسٹس سوشانت چٹوپادھیائے کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جاری کریں گے، یہ اعلان وزیر اعلیٰ شبھیندو ادھیکاری نے کر دیا۔ پیر کی صبح اسمبلی پہنچ کر انہوں نے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے اسپیکر رتھیندر ناتھ بوس سے درخواست کی، ''شام میں ۱۰ منٹ لوں گا، 21 جولائی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پڑھ کر سناو¿ں گا۔ پچھلی حکومت نے کمیشن تو بنایا لیکن اس کی رپورٹ کبھی جاری نہیں کی۔ رپورٹ میں کیا ہے، وہ آج پڑھ کر سناو¿ں گا۔ 21جولائی کو شناختی کارڈ کے مطالبے پر یوتھ کانگریس کا رائٹرس بلڈنگ آپریشن بنگال کی سیاست کی تاریخ میں ایک انتہائی اہم باب ہے۔ اس وقت کے حاکم جیوتی باسو کے ہوم سکریٹری منیش گپتا کے حکم پر مظاہرین پر فائرنگ کی گئی تھی۔ جس میں13یوتھ کانگریس کارکن شہید ہوئے۔ اس آپریشن کی قیادت اس وقت کی یوتھ کانگریس صدر ممتا بنرجی کر رہی تھیں۔ انہوں نے ہی بڑی تحریک منظم کی تھی۔ بعد میں انہوں نے کانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس بنائی۔2011میں ریاست کی اقتدار میں آ کر ممتا بنرجی وزیر اعلیٰ بنیں۔ اکیس جولائی کے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے جسٹس سوشانت چٹوپادھیائے کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا۔ انہوں نے15 سال اقتدار میں رہتے ہوئے اس کمیشن کی رپورٹ کو فائل بند رکھا۔ اس کے برعکس اس وقت فائرنگ کے احکامات دینے والے منیش گپتا کو ممتا نے ایم ایل اے اور وزیر بنایا تھا۔ اس پر کانگریس اور ناراض ترنمول کے درمیان کافی غصہ پایا جاتا ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments