اٹلی کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی اور عالمی نمبر ون جینیک سنر نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے کامیابی کے ساتھ اپنے ومبلڈن تاج کا دفاع کیا ہے۔ ومبلڈن کے تاریخی سینٹر کورٹ پر کھیلے گئے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں سنر نے جرمنی کے الیگزینڈر زویریف ) کو شکست دے کر اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ کر دیا۔ تین گھنٹے اور 46 منٹ تک جاری رہنے والے اس طویل مقابلے میں سنر نے زویریف کو 6-7(7)، 7-6(2)، 6-3 اور 6-4 سے شکست دی۔ اطالوی اسٹار نے میچ کے آخری لمحات میں ایک سنسنی خیز فور ہینڈ شاٹ مار کر ٹائٹل اپنے نام کیا، اور جیسے ہی الیگزینڈر زویریف اس گیند تک پہنچنے میں ناکام رہے، سنر خوشی اور تھکن کے احساس سے چور ہو کر سینٹر کورٹ کے سبز گراؤنڈ پر لیٹ گئے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا