Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ — November 15, 2026
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا۔

اسٹار شپ 22 گھنٹے سے زائد خلا میں رہنے اور زمین کے 14 چکر مکمل کرنے کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس میں لانچنگ ٹاور پر واپس پہنچ گیا۔

اسٹار شپ کی خلا سے واپسی کا تاریخی منظر دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ نے خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn