Sports

ریسل مینیا 41 نائٹ 2 میں جان سینا نے نئی تاریخ رقم کر دی

ریسل مینیا 41 نائٹ 2 میں جان سینا نے نئی تاریخ رقم کر دی

ریسل مینیا 41 نائٹ 2 میں جان سینا نے کوڈی روڈز کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا 41 کے دوسرے دن شائقین کو ایک کے بعد ایک سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔ جان سینا نے کوڈی روڈز کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای انڈسپیوٹڈ چیمپئن شپ جیت لی اور ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کے سب سے کامیاب چیمپئن بن گئے۔ جان سینا نے زبردست مقابلے کے بعد کوڈی روڈز کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی۔ اس فتح کے ساتھ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ ٹائٹلز جیتنے والے ریسلر بن گئے، جس پر شائقین نے زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ریسل مینیا 41 نائٹ 2 نے ڈرامہ، جذبات اور ایکشن سے بھرپور لمحات فراہم کیے، خاص طور پر جان سینا کی تاریخی فتح نے اس رات کو ناقابلِ فراموش بنا دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments