Sports

دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

دورۂ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) اور پاکستان کے لیے بنگلا دیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بنگلادیشی ٹیم یو اے ای کے خلاف 2 اور پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ بنگلادیشی ٹیم کے یو اے ای کے خلاف 2 ٹی 20 میچز دورۂ پاکستان سے قبل شیڈول ہیں جو 17 اور 19 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ بنگلادیشی ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے گی، جس کی قیادت لٹن داس کریں گے۔ اسکواڈ میں تنزید حسین، پرویز حسین، سومیا سرکار، نظم الحسن شنتو، شمیم حسین، ذاکر علی، رشاد حسین، مہدی حسن، تنویر اسلام، مستفیض الرحمٰن اور حسن محمود شامل ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments