سری نگر23 اکتوبر:جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بدھ کے روز نئی دہلی پہنچے جہاں پر وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ملاقات ہو سکتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بدھ کے روز نئی دہلی روانہ ہوئے ، معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا نئی دہلی دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر سیاسی رہنماوں کے ساتھ جموں وکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔حال ہی میں جموں وکشمیرکی نئی سرکار نے ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر ریزولیشن پاس کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی خاطر ہی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقی ہونگے اور انہیں میمورینڈم پیش کریں گے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس اہم ترین دورے کے دوران عمر عبداللہ جموں وکشمیر کی تعمیر وترقی، بے روزگاری اور دوسرے اہم مسائل پر مرکزی وزراء کے ساتھ گفت وشنید کریں گے۔
Source: uni news
پی وی سندھوکی راجستھان میں 22دسمبرکو شادی
گلے میں تختی، نیلی وردی، ہاتھ میں بھالا! سکھبیر بادل نے گولڈن ٹیمپل میں دیا پہرہ، مجیٹھیا نے دھوئے برتن
تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی
دہلی کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے سروے کا مطالبہ تیز
ضرورت کی بنیاد پر 21 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی خریداری کی منظوری
موہالی ہوائی اڈے پر4 دسمبر کو بھگت سنگھ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی: مان
گلے میں تختی، نیلی وردی، ہاتھ میں بھالا! سکھبیر بادل نے گولڈن ٹیمپل میں دیا پہرہ، مجیٹھیا نے دھوئے برتن
ضرورت کی بنیاد پر 21 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی خریداری کی منظوری
کرناٹک کی سمائرہ نے تاریخ رقم کر دی، محض 18 سال کی عمر میں بنی کمرشیل پائلٹ
بھوپال گیس سانحہ کی برسی پر متعدد تنظیموں کا مظاہرہ
بنکنگ ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش : گوگوئی کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ
بدایوں: 850 سال قدیم جامع مسجد کو نیل کنٹھ مہادیو مندر بتانے والی عرضی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی
ایکناتھ شندے سے وزیراعلی کی رہائش گاہ پر ملے دیویندر فڑنویس
یوتھ اکالی دل کے صدر سربجیت سنگھ جھنجر نے کی استعفیٰ کی پیشکش