International

روسی صدر پوتن پر قاتلانا حملہ؟ ماسکو میں کار دھماکہ کے بعد ہلچل

روسی صدر پوتن پر قاتلانا حملہ؟ ماسکو میں کار دھماکہ کے بعد ہلچل

ایک عالیشان کار’ اورس سینیٹ لیموزین‘، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے سرکاری کاروں کے بیڑے کا حصہ ہے، مبینہ طور پر ماسکو میں ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی ا یف ایس بی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ایک سڑک پر دھماکہ سے پھٹ گئی اوراس میں آگ لگ گئی۔ مبینہ دھماکے کی ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں یوکرین میں ماسکو کی جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کی حمایت سے ہونے والی بات چیت کے درمیان روسی رہنما پر قاتلانہ حملے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔دی سن کے مطابق، فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت کار میں کون موجود تھا، کیونکہ کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments