جنوبی افریقا کے سفید فام شہریوں کو مہاجرین کے طور پر امریکا میں بسانے کے منصوبے پر کام شروع ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جنوبی افریقا کے سفید فام شہریوں کو مہاجرین کے طور پر امریکا میں بسانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ " مشن ساؤتھ افریقا" کے نام سے پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پروگرام کے تحت 8 ہزار سے زیادہ سفید فام افراد کی درخواستوں پر غور کیا جاچکا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 100 افراد کو مہاجر کا درجہ دیا جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ کچھ روز پہلے امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر ابراہیم رسول کو امریکا اور امریکی صدر سے نفرت کرنے کے الزام پر ملک بدر کر دیا تھا۔
Source: social media
ایران نے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات کیخلاف سلامتی کونسل میں شکایت کردی
مقبوضہ مغربی کنارے کو چھوڑ کر ہم کہیں نہیں جائیں گے: انتہا پسند اسرائیلی وزیر
یمن : الحدیدہ اور صعدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی بم باری
فوربز کی 2025 کے لیے امیر ترین افراد کی فہرست جاری
امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد بڑھا دی
اسرائیلی وزیر خزانہ سموٹریچ نے نیتن یاہو کی حکومت سے مستعفی
کوالالمپور، گیس پائپ لائن پھٹنے سے 100 سے زائد افراد زخمی
ہم فلسطینی اتھارٹی کو مغربی کنارے پر کنٹرول نہیں کرنے دیں گے: اسرائیل
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رکن کی صدر ٹرمپ کیخلاف میراتھون تقریر 18 گھنٹوں سے جاری