International

میانمار زلزلہ، 63 سالہ خاتون کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

میانمار زلزلہ، 63 سالہ خاتون کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

میانمار میں زلزلے کے بعد عمارت کے ملبے تلے دبی 63 سالہ خاتون کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ میانمار میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں،7اعشاریہ7 شدت کے زلزلے کے3 دن بعد بھی ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملبےتلے دبی 63 سالہ خاتون کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا،میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 719 ہوگئی۔ بجلی کی بندش، ایندھن کی قلت اور ناقص کمیونیکیشن کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات درپیش ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments